13 مارچ 2021 - 12:23
جس طرح سلمان رشدی سنی مسلمان نہیں تھا وسیم رضوی بھی شیعہ مسلمان نہیں

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ ہم تمام مسلمانوں عالم خصوصا اہل سنت کے مسلمانوں کو یہ واضح لفظوں میں بتانا چاہتے ہیں کہ جس طرح سلمان رشدی کا اہل سنت کے مذہب سے کوئی تعلق نہیں تھا اسی طرح وسیم رضوی کا بھی شیعہ مذہب سے کوئی تعلق نہیں۔ وہ استعماری طاقتوں کا ایجنٹ ہے۔